لاہور:فیاض چوہان کا ترجمان سے ہٹائے جانے سے اظہارِ لاعلمی

لاہور:(مہر محمد عابد) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک بار پھر فیاض چوہان کو ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا، فیاض چوہان ترجمان سے ہٹائے جانے سے لاعلم نکلے۔فیاض چوہان کی جگہ حسان خاور کو حکومت پنجاب کے ترجمان اور معاون خصوصی اطلاعات مقرر کیا گیا ہے۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی صوابدید ہے، جسے چاہیں ترجمان بنائیں۔فیاض چوہان کو دو بار وزیر اطلاعات اور تیسری بار ترجمان کے عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں