مظفر آباد:سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات انتقال کرگئے

مظفرآباد:(صاف بات) سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات انتقال کرگئے۔اہل خانہ کے مطابق سکندر حیات خان عارضہ قلب کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔

سردار سکندر حیات خان آزاد کشمیر کے صدر اور 2 بار وزیراعظم رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں