اسلام آباد:حکومت ملک کا اتنا نقصان کررہی ہے کہ مڈٹرم الیکشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔، احسن اقبال

اسلام اباد:(صاف بات) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت ملک کا اتنا نقصان کررہی ہے کہ مڈٹرم الیکشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک ایک کرکے یہ حکومت ہر ادارے میں سیاسی مداخلت کرنا چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس حکومت کا سارا دارومدار اتحادیوں پر ہے، لیکن اتحادی بھی ایک حد تک ہی دباؤ برداشت کرسکیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں