اسلام آباد:حکومت اور اداروں کے درمیان محاذ آرائی کی قیاس آرائیاں غلط ہیں، سب ایک پیج پر ہیں۔

اسلام اباد:(صاف بات) وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت اور اداروں کے درمیان محاذ آرائی کی قیاس آرائیاں غلط ہیں، سب ایک پیج پر ہیں۔نجی ٹی وی کے ساتھ  گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے اپوزیشن کو مایوسی ہوگی، حکومت کے اتحادی بھی اس کے ساتھ رہیں گے۔

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی جانب سے فوری انتخابات کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے، اپوزیشن سنجیدہ ہے تو انتخابی اصلاحات پر تجاویز پیش کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں