لاہور:عمران خان اپنی ذات کو پاکستان سے بڑا سمجھتے ہیں۔ پرویز رشید

لاہور:(صاف بات) مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان اپنی ذات کو پاکستان سے بڑا سمجھتے ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ اُن کے ذاتی ضدی فیصلے مانے جائیں۔

’نجی ٹی وی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے بتایا کہ پچھلے 14 ماہ سے پاکستان میں امریکی سفیر ہی نہیں ہے، کل امریکی ناظم الامور سے ملاقات ایک رسمی سی ملاقات تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں