کراچی:سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی

کراچی:(صاف بات) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 18 ہزار روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 1 ہزار 166 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 12 ڈالر کم ہو کر 1767 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں