قصور:اسسٹنٹ کمشنر اورنگزیب سدھو کا آن لائن خسرہ گرداوری کے عمل کا جائزہ لینے کیلئے مصطفی آباد کا دورہ

قصور(امجد ندیم)اسسٹنٹ کمشنر قصور اورنگزیب سدھو کا آن لائن خسرہ گرداوری کے عمل کا جائزہ لینے کیلئے مصطفی آباد کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر قصور اورنگزیب سدھو نے مصطفی آباد میں آن لائن خسرہ گرداوری کے عمل کا جائزہ لیا اور انہوں نے تمام تفصیلات چیک کیں۔

انہوں نے فصل تفصیلات کی گردآوری، فصل خرید کی گردآوری‘کاشت‘کھاتہ‘خسرہ نمبر اور مشترکہ کھاتہ وغیرہ کو چیک کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں