لاہور:شہباز شریف کی اخراج مقدمہ درخواست کی واپسی پر تحریری حکم جاری

لاہور:(مہر امجد ندیم) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی اور جسٹس طارق سلیم شیخ نے تحریری حکم جاری کیا۔تحریری حکم میں کہا گیا کہ شہباز شریف کے وکیل نے کیس میں چند دلائل دینے کے بعد ہی درخواست واپس لینے کی استدعا کی تھی۔

حکم میں مزید کہا گیا کہ شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے تکنیکی خامیاں دور کرنے کے بعد نئی درخواست دائر کرنے کا کہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں