نوازشریف اور شہبازشریف دونوں نے اپنے آپ کو عدالت کے پاس گروی رکھ دیا ہے۔اٹارنی جنرل انور منصور خان

لاہور: (صاف بات )نوازشریف اور شہبازشریف دونوں نے اپنے آپ کو عدالت کے پاس گروی رکھ دیا ہے۔اٹارنی جنرل انور منصور خان 

نواز شریف کولاہور ہائی کورٹ کی جانب سے بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے حوالے سے اسلام آباد میں اٹارنی جنرل آف پاکستان انورمنصور خان نے وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پراٹارنی جنرل انور منصور خان کا کہنا تھا کہ شریف برادران کا ٹریک ریکارڈ ٹھیک نہیں جس کی وجہ سے عدالت کو ان پریقین نہیں، عدالت کو یقین نہیں تھا کہ یہ ٹھیک میڈیکل رپورٹ بھیجیں گے بھی یا نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں