لندن:سابق وزیراعظم نواز شریف لندن کے گائز اسپتال پہنچ گئے ،طبی معائنہ ۔

لندن:(صاف بات ) سابق وزیراعظم نواز شریف لندن کے گائز اسپتال پہنچ گئے جہاں ان کا طبی معائنہ کیا جارہا ہے۔

گائز اسپتال لندن برج کے قریب واقع ہے۔ جہاں حسن نواز ، حسین نواز  اور  ڈاکٹر عدنان بھی نوازشریف کے ہمراہ ہیں۔

اسپتال میں نوازشریف کے دل کا معائنہ ہوگا، اسپتال میں ہیماٹولوجی اور پی ای ٹی اسکین بھی کیا جائے گا۔

 

اپنا تبصرہ بھیجیں