لوئردیر :فائرنگ سے انسداد پولیو مہم پر مامور دو پولیس اہلکار جاں بحق

لوئردیر : (صاف بات)فائرنگ سے انسداد پولیو مہم پر مامور دو پولیس اہلکار جاں بحق

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رخنئی پل کے مقام پر پیش آیا، فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دونوں اہلکار انسداد پولیو مہم کی ڈیوٹی پر تعینات تھے۔خیال رہے کہ پاکستان میں پولیو کیسز کے بڑھتے ہوئے واقعات سامنے آنے کے بعد دو روز قبل ہی ملک کے بیشتر حصوں میں پولیس مہم شروع کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں