کراچی : کراچی سمیت سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز ہفتے کی صبح 8 بجے کے بجائے رات 8 بجے کھلیں گے۔

کراچی:(صاف بات)کراچی سمیت سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز ہفتے کی صبح 8 بجے کے بجائے رات 8 بجے کھلیں گے۔

شیڈول تبدیل کرتے ہوئے سی این جی کی بندش کا دورانیہ بڑھا دیا گیا ہے جس کے تحت سی این جی اسٹیشنز اب مزید بارہ گھنٹے کے لیے بند رہیں‌ گے۔ سی این جی اسٹیشنز آج جمعہ 20 دسمبر بھی بند رہیں گے۔ صوبے بھر میں سی این جی کی بندش کا فیصلہ گزشتہ رات گیس پریشر میں کمی کے باعث کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں