اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ آج ریٹائرڈ ہو جائیں گے

اسلام آباد: (صاف بات) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ آج ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔

چیف جسٹس کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس ہوگا جس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شرکت کریں گے۔ آصف سعید کھوسہ 18 جنوری 2019 کو چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہوئے تھے۔ سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس گلزار احمد ہفتہ 21 دسمبر کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے اور فروری 2022 تک اس منصب پر فائز رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں