لندن :نوازشریف کوپرویزمشرف کےفیصلےسے متعلق نہیں بتایا،شہبازشریف

لندن : میاں محمد نوازشریف کوپرویزمشرف کےفیصلےسے متعلق نہیں بتایا،شہبازشریف

جنرل (ر) پرویزمشرف کو خصوصی عدالت سے سزائے موت کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے لندن میں موجود صدرن لیگ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فیصلے پرردعمل فیصلہ پڑھ کردوں گا۔ نوازشریف کو پرویزمشرف سے متعلق فیصلے کے بارے میں ابھی نہیں بتایا۔ میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے اپنی جائیداد ضبطگی سے متعلق بھی ردعمل دیا۔ کیا کہا؟ سنیے

اپنا تبصرہ بھیجیں