اسلام آباد: ’وقار سیٹھ کا معاملہ جوڈیشل کونسل میں جانے کا خصوصی عدالت کے فیصلے سے تعلق نہیں‘

اسلام آباد: (صاف بات)وقار سیٹھ کا معاملہ جوڈیشل کونسل میں جانے کا خصوصی عدالت کے فیصلے سے تعلق نہیں‘

انور منصور نے کہا کہ سپریم جوڈيشل کونسل کا معاملہ صرف جسٹس وقار سیٹھ کے جج رہنے یا نہ رہنے تک ہوگا۔اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے دعوے کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ فیصلہ میرٹ پر چلے گا اس کا سپریم جوڈيشل کونسل سے کوئی تعلق نہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے گذشتہ روز کہا تھا کہ اگر سپریم جوڈيشل کونسل نے جج کو اَن فٹ ڈکلیئر کردیا تو ان کا فیصلہ بھی ختم ہوجائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں