کراچی : سندھ بھر میں سی اين جی اسٹيشنزآج بھی بند رہينگے

کراچی : (صاف بات)سندھ بھر میں سی اين جی اسٹيشنزآج بھی بند رہينگے

سندھ بھر کے سی اين جی اسٹيشنز اب پیر 23 دسمبر کے بجائے منگل 24 دسمبر کی صبح 8 بجے کھولے جائیں گے۔گزشتہ ہفتے بھی سی اين جی اسٹيشنز صرف پير اور ہفتے کے روز کچھ دير کے لئے کھولے گئے تھے مگر پريشر ميں کمی کی وجہ سے شہری سی اين جی سے محروم رہے۔ نئے شیڈول کے بارث اب شہری آج بھی سی این جی سے محروم رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں