سعودی عرب : متنازع بل اوربابری مسجدکےمعاملے پراوآئی سی کااظہارتشویش

سعودی عرب : (صاف بات) متنازع بل اوربابری مسجدکےمعاملے پراوآئی سی کااظہارتشویش

سیکرٹری او آئی سی کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں ہونے والے حالیہ واقعات قابل تشویش ہیں، مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک کسی صورت قابل قبول نہیں۔او آئی سی کے مطابق یو این چارٹرسمیت دیگرعالمی اداروں کے اصول اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دیتے ہیں۔ او آئی سی جنرل سیکریٹریٹ بھارت میں مسلم اقلیتوں کو متاثر کرنے والے حالیہ اقدامات کا جائزہ لے رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں