ریلوےکی غفلت اورانسانی کوتاہی کےباعث حادثہ پیش آیا، شیخ رشید

وفاقی وزير ريلوے شيخ رشيد نے اعتراف کیا ہے کہ انسانی کوتاہی اور ريلوے کی غفلت کے سبب حادثہ پيش آيا۔ شیخ رشید نے کہا کہ مسافروں کو روکنا عملے کا کام ہے جوکہ نہیں کیا گیا جس پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ وزير ريلوے نے بتايا کہ تبليغی جماعت کے لوگ رائے ونڈ اجتماع ميں شرکت کرنے جا رہے تھے کہ صبح ناشتہ بناتے وقت سلنڈر پھٹنے سے حادثہ پيش آيا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں