کراچی:وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔

کراچی:(صاف بات) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔

وزیراعظم عمران خان گورنر ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں اور ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات کریں گے اور ان کے تحفظات بھی سنیں گے۔عمران خان پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب میں شرکت کریں گے اور تاجروں سے بھی ملاقات کریں گے۔اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کے بیٹے کے دعوت ولیمہ میں بھی شریک ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں