ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہوگیا، ایس بی پی کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار میں 6 پیسے کمی ہوگئی۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں