اسلام آباد میں جمعہ کو بھی نجی اسکول بند رکھنے کافیصلہ

جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ اور احتجاج کے باعث اسلام آباد میں کل (جمعہ کو) بھی نجی اسکول بند رہیں گے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جمعرات کو تمام نجی تعلیمی ادارے کسی بھی ممکنہ خراب صورتحال کے باعث بند رہے، انتظامیہ نے جمعہ کو بھی غیر یقینی

Pic31-018
ISLAMABAD: Oct31- Girls students leaving for their homes at Islamabad Model SchoolG7/1 as on other side private schools announced holiday on the eve of JUI-F Azadi March while government schools and colleges still open in federal capital. ONLINE PHOTO by Waseem Khan

صورتحال کے پیش نظر نجی اسکولز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں