شیخوپورہ: فیروز والا میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے7 سالہ بچی جاں بحق

شیخوپورہ: فیروز والا میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 7  سالہ بچی جاں بحق

شیخوپورہ کے علاقہ فیروز والا میں گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے 7 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی
7 سالہ معصومہ والدین کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہی تھی قاتل ڈور سے بچی کا گلا کٹ گیا
خون میں لت پت بچی کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ اڑانے والے کو دکاندار سمعیت گرفتار کر لیا ہے ، بچی کی حادثاتی موت پر ماں پر غشی کے دورے ہسپتال میں بیٹی کی زندگی کے لیے دہائیاں دیتی رہی

اپنا تبصرہ بھیجیں