آزادی مارچ میں شریک کارکنان پرامن رہیں،فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے حکومت مخالف آزادی مارچ کے شرکا سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکنان جب تک معاہدے کی پاسداری کریں، جب تک حکومت کچھ نہیں کرتی۔ اس موقع پر انہوں نے کارکنوں سے پر امن رہنے کی بھی اپیل کی۔

جمیعت علمائے اسلام کی قیادت میں چلنے والا حکومت مخالف آزادی مارچ رات گئے اپنی منزل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا۔ جے يو آئی کے کارکن نے رات ايچ 9 گراؤنڈ ميں گزاری۔ رات گئے مولانا فضل الرحمان دھرنے ميں پہنچے اور حکومت پر معاہدے کی خلاف ورزيوں کا الزم لگايا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں