کشمیر 2علیحدہ خطوں میں تقسیم کرنےپر چین کاسخت ردعمل

بھارت کی جانب سے کشمير کو مرکز کے زيرِ انتظام دو عليحدہ خطوں ميں تقسيم کرنے پر چین نے سخت ردعمل دیا ہے۔

ہفتہ وار بريفنگ میں چينی وزارت خارجہ کے ترجمان جينگ شوانگ نے کہا کہ بھارت نے يکطرفہ طور پر انتظامی ڈويژن ميں تبديلياں کرکے چين کی خود مختاری کو چيلنج کيا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں