دورہ گلگت بلتستان کے دوران وزیراعظم عمران خان اہم منصوبوں کا افتتاح کرینگے

 وزیرِاعظم عمران خان گلگت میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

دورہ گلگت بلتستان میں وزیرِاعظم عمران خان میں یادگارِ شہدا پر پھول چڑھائیں گے اور آزادی پریڈ کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوں گے۔

عمران خان گورنرگلگت بلتستان،وزیرِاعلیٰ اور کابینہ ممبران سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیرِاعظم عمران خان گلگت بلتستان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں