سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔

لاہور: (سٹاف رپورٹ) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو سروسز ہسپتال لاہور سے میڈیکل بورڈ نے ڈسچارج سلپ جاری کرتے ہوئے  ڈسچارج کر دیا۔ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو شریف میڈیکل میں منتقل کیئے جانے کا امکان ۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں