اوول اسٹیڈیم میں ہونیوالے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

  اوول اسٹیڈیم میں ہونیوالے دوسرے ٹی توئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔

آسٹریلیا میں ہونیوالے دوسرے ٹی توئنٹی میچ میں اوول اسٹیڈیم میں ہونیوالے دوسرے ٹی توئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی پاکستان نے پہلے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 151 رنزد بنائے تھے جبکہ کینگروز نے 18 اوورز مقررہ ہدف  پورا کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں