مولانا فضل الرحمن کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد

اسلام آباد: (سٹاف رپورٹ ) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن چوہدری شجاعت کی طبعیت خراب ہونے کے باعث انکے گھر پہنچے جہاں انکی  ملاقات چوہدری پرویز الہی سے بھی ہوئی جہاں  آزادی مارچ اور موجودہ ملکی صورتحال پر بات چیت ہوئی .

اپنا تبصرہ بھیجیں