لاہور:(پی ڈی ایم) جلسے میں شرکت کیلئےمریم نواز 26 دسمبر کو سکھر پہنچیں گی۔

لاہور:(صاف بات) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جلسے میں شرکت کیلئے 26 دسمبر کو سکھر پہنچیں گی۔ضلعی صدر مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ 26 دسمبر کو مریم نواز ڈولفن بینکوئیٹ ہال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔

ضلعی صدر مسلم لیگ نون خورشید میرانی کے مطابق مریم نواز کا سکھر انٹرچینج پر لیگی کارکن استقبال کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں