لاہور: چور کے گھر تک پہنچ گئے ہیں، ان کی چالوں کو بے نقاب کریں گے۔ فردوس عاشق اعوان

لاہور:(صاف بات) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جعلی راجکماری بہاولپور میں حکومت کو گرانے نکلی ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے صرف ایک نیا نعرہ دیا، وہ ہے مرسو مرسو استعفے نہ دے سو۔معاون خصوصی نے کہا کہ چور کے گھر تک پہنچ گئے ہیں، ان کی چالوں کو بے نقاب کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں