سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی لندن روانگی کیلئے ٹکٹ کنفرم

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی علاج کیلئے لندن روانگی کی ٹکٹ کنفرم. انکے ہمراہ شہباز شریف اور ڈاکٹر عدنان بھی روانہ ہونگے.

میاں نواز شریف پیر کی صبح 9 بجکر 5 منٹ پر کیو آر قطر ائیر ویز کی فلائیٹ نمبر 629 پر لندن روانہ ہونگے. ٹکٹ پر میاں نواز شریف کی واپسی کی تاریخ 27 نومبر درج  ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں