کسی کی بیماری پر سیاست نہیں کرنی چاہیئے حکومت بڑے دل کا مظاہرہ کرے ، چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد :(صاف بات)کسی کی بیماری پر سیاست نہیں کرنی چاہیئے حکومت بڑے دل کا مظاہرہ کرے ، چوہدری شجاعت حسین

کسی کی بیماری پر سیاست نہ کی جائے حکومت بڑے دل کا مظاہرہ کرے ان خیالات کا اظہار چوہدری شجاعت ھسین نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ درخواست کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فیصلہ کیا جائے۔ کو ئی ایسا اقدام نہ کیا جائے جس کا بعد میں ازالہ نہ کیا جائے

انہوں نے مزید کہا کہ خدانخواستہ کچھ ہو گیا تو ملکی سیاست مزید تلخ ہو جائے گی۔ معاملے کو سرکاری گورکھ دھندے میں نہ الجھایا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں