قصور:ڈی پی او قصورعمران کشور نے تھانہ چھانگا مانگا کا دورہ کیا،مختلف مقدمات کے مدعیوں سے ملاقات۔

قصور(صاف بات) ڈی پی او قصورعمران کشور نے تھانہ چھانگا مانگا کا دورہ کیا،مختلف مقدمات کے مدعیوں سے ملاقات کی،شہریوںکی پولیس کے متعلق شکایات کو سنا، کمسن بچی کیساتھ زیادتی کیس میں فوری ملزم کی گرفتاری پر علاقہ مکینوں نے ڈی پی اوقصور عمران کشور کو خراج تحسین پیش کیا ،ڈی پی او قصور نے مزید پڑھیں

قصور: تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں قبرستان سے عورت کی لاش برآمد ، دو گھنٹے میں ملزم گرفتار

قصور (صاف بات) خاتون کے اندھے قتل کا معمہ حل، پولیس نے دو گھنٹوں کے انتہائی قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کرلیا تھانہ اے ڈویژن پولیس کو آج صبح قبرستان کوٹ غلام محمد سے نامعلوم خاتون کی نعش ملی خاتون کو نامعلوم ملزمان نے قتل کرکے نعش پھینک دی تھی واقعہ کی اطلاع پا مزید پڑھیں

قصور:شہر اور گردونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے شہری شدیدپریشان

قصور(صاف بات) شہر اور گردونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے شہری شدیدپریشان جبکہ بجلی کی بندش سے کاروبار بھی ٹھپ ہونے کے ساتھ ساتھ مزدووں کے گھروں کی چولہے ٹھنڈے ہونے لگے،اعلی حکام ے نوٹس لینے کی مطالبہ۔ قصور شہر کے فیڈرزکے ساتھ حسین خان والا فیڈر دولے والا فیڈ ر سمیت مزید پڑھیں

قصور: شہر اور گردو نواح میں دھند کے باعث قصورکی شاہرات شہریوں کے لئے غیر محفوظ ہوگئے،

قصور(صاف بات) قصور اورنواح میں دھند کے باعث قصورکی شاہرات شہریوں کے لئے غیر محفوظ ہوگئے،راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈاکووں نے راہگیروں سے لاکھوں لوٹ لئے۔دیپالپور روڈ دولے والا کے قریب چار ڈاکووں نے موٹرسائیکل سوارمحمد شان سے موٹر سائیکل چھین کر لے گئے اورفیروز پور روڈرحمان پورہ کے قریب مزید پڑھیں

قصور:راجہ جنگ،موکل پٹوارحلقوں میں کرپٹ ترین پٹواری رانا اکرم تعینات۔اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ

قصور(صاف بات ) راجہ جنگ،موکل پٹوارحلقوں میں کرپٹ ترین پٹواری رانا اکرم تعینات۔دونوں حلقوں میں موجود بغیر کمپیوٹرائزڈسرکاری ریکارڈدرجنوں غیر سرکاری منشیوں کے حوالے عوام بھاری رشوت دیکر کام کروانے پر مجبور۔تفصیلات کیمطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے کرپشن سے پاک پاکستان کا نعرہ کرپشن کی نذر قصورکی تحصیل چونیاں سے ملحقہ سرکل موکل مزید پڑھیں

قصور: تھانے میں شہری کو برہنہ کر کے ویڈیو بنانے کا انکشاف

 قصور:(صاف بات) تحصیل چونیاں کے تھانہ الہٰ آباد میں ٹارچر سیل قائم ہونے کا انکشاف ہوا ہے جہاں ایک شہری کو برہنہ کر کے اس کی ویڈیو بنائی گئی۔شفیق نامی متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ پولیس نے بغیر درخواست اور ایف آئی آر کے اسے 10 روز تک حراست میں رکھا۔ شفیق نامی متاثرہ مزید پڑھیں

قصور:کھڈیاں خاص میں فائرنگ سے دو افراد موقع پر ہلاک ایک بھائی سمیت راہ گیر زخمی،

قصور:(صاف بات) کھڈیاں خاص پرانا لاری اڈا کے قریب نواحی گاؤں جھگیاں چوڑ کے رہائشی صابر اور مسکین اپنے تیسرے بھائی کے ہمراہ رکشہ سواری پر بیٹھ کر قصور کچہری میں تاریخ پر جا رہے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ شروع کردی۔ فائرنگ کی زد میں آ کر صابر اور مزید پڑھیں

قصور:ڈپٹی کمشنرمنظرجاوید علی کی زیرصدارت ڈینگی تدارک اورمتعلقہ سرگرمیوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس

قصور(صاف بات) ڈپٹی کمشنر قصور منظر جاوید علی کی زیر صدارت ڈینگی تدارک اورمتعلقہ سرگرمیوں کے حوالے سے محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر حسین چیمہ،اسسٹنٹ کمشنر قصور سٹی کلیم یوسف،اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اسامہ شیرون نیازی سمیت دیگر مزید پڑھیں

قصور:اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر کا اراضی ریکارڈ سینٹر چونیاں کا دورہ

قصور(صاف بات) ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایات پر پر اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر کا ریکارڈ سینٹر چونیاں کا دورہ،صفائی ستھرائی، عملے کی حاضری اورکرونا ایس او پیز پر عملدرآمد سمیت دیگر معاملات کو چیک کیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے آنے والے سائلین کی مشکلات کے بارے میں دریافت کیا اور موقع پر احکامات جاری کیے۔ مزید مزید پڑھیں

قصور: شہر کے مختلف علاقوں میں زیادتی کے چار واقعات پیش، مقدمات درج

قصور(صاف بات) شہر کے مختلف علاقوں میں زنا کے چار واقعات میں دس سالہ لڑکی سمیت دو لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا جبکہ دو نے شور مچا کر اپنی عزت بچا لی۔راجہ جنگ کے رہائشی پرویز نے پولیس تھانہ راجہ جنگ میں درخواست دی ہے کہ پانچ دسمبرکی شام کو اسکی دس مزید پڑھیں