اسلام آباد:یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری،اوگرا نےسمری بھجوادی

اسلام آباد: (صاف بات) وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ ڈالتے ہوئے آئندہ سال کے آغاز میں ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کر لی ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

اسلام آباد:ڈیزل 4 روپے مہنگا، پیڑول و مٹی کے تیل کی قیمت برقرار

اسلام آباد:(صاف بات) پاکستان میں پیٹرولیم قیمتوں میں رد و بدل کرتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جبکہ قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل مزید پڑھیں

کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی جس کے بعد سونا مزید سستا ہوگیا۔

کراچی:(صاف بات) کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی جس کے بعد سونا مزید سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت مزید پڑھیں

کراچی: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔

کراچی:(صاف بات)پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا کی قیمت ایک لاکھ 400 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 86 ہزار 076 روپے ہو گئی ہے۔ اس مزید پڑھیں

اسلام آباد:ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی، اسٹیٹ بینک نے کمپنیوں کیلئے قرض اسکیم متعارف کرادی

اسلام آباد:(صاف بات)ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی، اسٹیٹ بینک نے کمپنیوں کیلئے قرض اسکیم متعارف کرادی اسٹیٹ بینک نے کمپنیوں کی جانب سے اپریل تا جون لوگوں کو ملازمتوں سے برطرف نہ کرنے کی ترغیب کے لیے یہ اسکیم متعارف کرائی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق کمپنیوں کو ملازمین کی تنخواہوں کی مجموعی رقم کے مساوی مزید پڑھیں

اسلام آباد:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،کے ایس ای 100 انڈکس میں 195.91 پوائنٹس اضافہ،انڈکس 320033.21 پوائنٹس پربند

اسلام آباد:(صاف بات)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،کے ایس ای 100 انڈکس میں 195.91 پوائنٹس اضافہ،انڈکس 320033.21 پوائنٹس پربند پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو کاروباری ہفتہ کے اختتام پرتیزی کارحجان غالب رہا،کے ایس ای 100 انڈکس میں 195.91 پوائنٹس کااضافہ ہوا،انڈکس 320033.21 پوائنٹس پربندہوا۔کاروباری سرگرمیوںکے دوران 12 کروڑ،70 لاکھ،65 ہزار،527 حصص کا لین دین ہوا مزید پڑھیں

کراچی:لاک ڈاؤن کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان جاری

کراچی:(صاف بات)لاک ڈاؤن کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان جاری کے ایس ای 100 انڈیکس 31 ہزار پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ہنڈریڈ انڈیکس آج 839 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 31 ہزار 621 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔گزشتہ 4 دن میں 100 انڈیکس میں 3 ہزار 598 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاجاچکا مزید پڑھیں

اسلام آباد:کورونا وائرس کی وجہ سے معاشی سرگرمیاں ماند پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد:(صاف بات)کورونا وائرس کی وجہ سے معاشی سرگرمیاں ماند پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری۔ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے معاشی سرگرمیاں ماند پڑگئی ہیں تاہم ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور آج مزید پڑھیں

کراچی:پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مثبت رجحان

کراچی:(صاف بات)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مثبت رجحان پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج 100 انڈیکس میں 273 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور مارکیٹ 29 ہزار 505 کی سطح پر بند ہوئی۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس نے 776 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کیا اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 19کروڑ شیئرز کےسودے 6.69ارب مزید پڑھیں

کراچی:سونے کی فی تولہ قیمت میں 1350روپے کا اضافہ ہو گیا۔

کراچی: (صاف بات ) سونے کی فی تولہ قیمت میں 1350روپے کا اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتےکے آخری روز ملک میں 10گرام سونے کی قیمت 1157 روپے اضافے سے 76 ہزار 8 سو 60 روپے جب کہ ایک تولہ سونے کی قیمت 89 ہزار 650روپے ہوگئی ہے۔ یاد رہے کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے مزید پڑھیں