لاہور:ناشپاتی امراضِ قلب کیلئے مفید

لاہور:(صاف بات) ناشپاتی کا شمار اُن پھلوں میں کیا جاتا ہے جن پر لوگ خاطر خواہ توجہ نہیں دیتے، ناشپاتی ایک میٹھا پھل ہے، یہ ریشوں کا مرکز بھی ہے، یہ غذائی ریشے اور اینٹی آکسیڈینٹ سے بھرپور ہوتا ہے۔اگر ہم ناشپاتی کے پھل کی مختصر وضاحت کریں تو یہ ایک ایسا پھل ہے جو مزید پڑھیں

لاہور:موسم سرما میں خشلک جلد کا خیال کیسے رکھا جائے؟

لاہور:(صاف بات) موسم سرما کے آتے ہی قدرتی طور پر خشک جلد رکھنے والے افراد کے جِلدی مسائل میں بے حد اضافہ ہو جاتا ہے، خشکی کے سبب جِلد پر خارش سمیت جلد پھٹنے لگتی ہے اور دن بہ دن یہ مسئلہ بڑھتا جاتا ہے۔طبی و جِلد مہارین امراض کے مطابق موسم سرما میں ہر مزید پڑھیں

لاہور:موسم سرما کی عام بیماریوں سے بچانے والی خاص چائے

موسم کے بدلتے ہی نزلہ، زکام، بخار اور کھانسی جیسی چھوٹی مگر تکلیف دہ بیماریاں بھی عام ہو جاتی ہیں جس سے ہر گھر میں متاثرہ افراد نظر آ تے ہیں، مشکل کی بات یہ ہے کہ ان موسمی بیماریوں کی شعبہ طب سے تاحال کوئی مناسب دوا بھی دستیاب نہیں آ سکی ہے۔طبی ماہرین مزید پڑھیں

لاہور:موسم سرما میں خشک کھانسی سے کیسے جان چھڑائیں؟

لاہور:(صاف بات) موسمِ سرما کی آمد آمد ہے اور ہر گھر میں ہر عمر کا فرد خشک کھانسی کے سبب گلے میں خراشوں، بلغمی کھانسی، نزلہ ، زکام اور بخار میں مبتلا نظر آ رہا ہے، خشک موسم میں سب سے تکلیف دہ شکایت کھانسی کی ہوتی ہے جس سے ہر کوئی جَلد از جَلد مزید پڑھیں

قصور:میتھی دانہ کے سردیوں میں استعمال کے حیرت انگیز فوائد

قصور:(صاف بات) صدیوں سے بطور غذا اور دیگر فوائد حاصل کرنے کے لیے استعمال ہونے والا میتھی دانہ صرف کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے لیے ہی کام نہیں آتا بلکہ مجموعی صحت کے لیے بھی انتہائی اہم ہے، اس موسم سرما میں وائرل بیماریوں سے بچنے کے لیے اکثر گھروں میں نظر انداز ہونے والے مزید پڑھیں

لاہور:موسم سرما کے پھلوں کے کیا فوائد ہیں؟

لاہور:(صاف بات) کینو، مالٹے، فروٹر، انار، انگور، سیب، ناشپاتی، امرود اور کیلے یہ تمام وہ پھل ہیں جن کا شمار سردی کےخاص پھلوں میں ہوتا ہے، ماہرینِ غذائیت کا کہنا ہے کہ جسمانی نظام کے لیے منرلز اور وٹامنز بہت ضروری ہیں جن کو قدرتی طور پر حاصل کرنے کے لیے پھلوں کو اپنی غذا مزید پڑھیں

بلوچستان کے 13 اضلاع میں انسداد پولیومہم کل بروز پیر سے شروع ہوگی۔

کوئٹہ:(سٹاف رپورٹ) سمیت بلوچستان کے 13 اضلاع میں انسداد پولیومہم کل بروز پیر سے شروع ہوگی۔ راشد رزاق کوآرڈینیٹرایمرجنسی سینٹر کے مطابق نصیرآباد، جعفرآباد، جھل مگسی، صحبت پور،ڈیرہ بگٹی،سبی،لورالائی،دکی،ہرنائی، زیارت، کوئٹہ،پشین اور قلعہ عبداللہ میں پولیومہم  شروع کی جائے گی۔ پولیو مہم کے دوران 5 سال سےکم عمر13لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو  سے بچاؤکے مزید پڑھیں

سگریٹ نوشی بہت سی ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے،ماہرین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانیہ کے ماہرین کی تازہ ریسرچ کے مطابق سگریٹ نوشی بہت سے ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کر کے ذہنی صحت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی چاہے ستر سال کی عمر میں ترک کیا جائے، دماغ سگریٹ نوشی سے مزید پڑھیں

کم عمر افراد دل کےمرض میں مبتلا ہورہےہیں ،طبی ماہرین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ نا مناسب طرز زندگی ، ورزش اور غذاکی طرف عدم توجہ کے باعث کم عمر افراد میں دل کےامراض تیزی سے پھیل رہےہیں۔ لاہور میں 45 ویں سالانہ ہارٹ کانفرنس کا آغاز ہوگیا، پہلے روز ملکی اورغیر ملکی طبی ماہرین نے دل کے مرض کی مزید پڑھیں

نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )طبی ماہرین کا کہناہے کہ نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ برطانیہ کے ڈیابیٹک سینٹر کے طبی ماہرین کا کہناہے کہ رات کو دیر تک جاگنا اور کم ازکم 7گھنٹے نیند نہ پوری کرنا ٹائپ ٹو ذیابیطس کے عارضے میں مبتلا کرنے کا سبب مزید پڑھیں