ہرارے: پہلے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 176 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

ہرارے: پہلے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 176 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ہرارے میں کھیلے جارہے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم شاہین آفریدی اور حسن علی کی عمدہ بولنگ کی بدولت میزبان مزید پڑھیں

لاہور: پاکستان اور زمبابوے کے مابین ٹیسٹ سیریزکا آغاز آج سے ہوگا،

لاہور:(صاف بات) پاکستان اور زمبابوے کے مابین ٹیسٹ سیریزکا آغاز آج سے ہوگا، دونوں ٹیمیں ہرارے اسپورٹس کلب میں آمنے سامنے ہوں گی۔بابراعظم کی قیادت میں میدان میں اترنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم نے آخری مرتبہ ٹیسٹ سیریزجنوبی افریقا کے خلاف جنوری/فروری میں کھیلی تھی، جہاں پاکستان نے پہلا ٹیسٹ میچ 7 وکٹوں اور دوسرا مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: نوجوان کھلاڑی فواد عالم کی سخت محنت اور لگن نے بہت لوگوں کو غلط ثابت کر دیا۔محمد حفیظ

نیوزی لینڈ:(صاف بات) قومی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ فواد عالم کی سخت محنت اور لگن نے بہت لوگوں کو غلط ثابت کر دیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کا کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ٹیم پاکستان، مجھے آپ پر فخر ہے۔کرکٹر محمد حفیظ کی جانب سے فواد مزید پڑھیں

اسلام اباد:چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور سی ای او وسیم خان کو برطانیہ کے لیے سفر کی خصوصی اجازت دیدی ہے۔

اسلام اباد:(صاف بات) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے دو اعلیٰ عہدیداروں چیئرمین احسان مانی اور سی ای او وسیم خان کو برطانیہ کے لیے سفر کی خصوصی اجازت دیدی ہے۔سی اے اے کے مطابق پی سی بی حکام لندن میں آفیشل میٹنگ کےلیے لاہور اور مزید پڑھیں

آکلینڈ:پاکستان کو پہلے ٹی20 میچ میں شکست، سیریز میں نیوزی لینڈ کو برتری

آکلینڈ:(صاف بات)  آکلینڈ میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کے قائم مقام کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستانی ٹیم نے اننگز کا آغاز کیا تو دوسرے ہی اوور میں نوجوان عبداللہ شفیق بغیر کوئی رن بنا ئے پویلین لوٹ گئے۔ابھی پاکستانی ٹیم اس نقصان سے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ:سرفراز احمد اور محمد عباس کو قومی اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت مل گئی

نیوزی لینڈ:(صاف بات) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد اور نوجوان کرکٹر محمد عباس کو قومی اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت مل گئی۔ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد اور محمد عباس کورونا ہسٹارک کیسز کے حامل تھے، سرفراز احمد اور محمد عباس کو نان انفیکشن قرار دیا گیا ہے۔ذرائع مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ:ہمیشہ اپنے کام پر فوکس اور خود پر یقین رکھتا ہوں، بابر اعظم

نیوزی لینڈ:(صاف بات) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ‏اچھا لگتا ہے جب لوگ مجھ سے پرفارم کرنے کی توقع کرتے ہیں، میں ہمیشہ اپنے کام پر فوکس اور خود پر یقین رکھتا ہوں۔کرکٹر بابر اعظم نے غیر ملکی جریدے کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ میں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ:نیوزی لینڈ کی وزارت صحت نے ٹیم پاکستان کو آخری وارننگ دیدی

نیوزی لینڈ:(صاف بات) نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ اسکواڈ میں شامل 6 کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اسکواڈ کے کچھ اراکین نے آئسولیشن کے پہلے دن ایس او پیز کی خلاف ورزی کی، ہیلتھ منسٹری نے آخری وارننگ مزید پڑھیں

لاہور:وسیم خان کی کھلاڑیوں کو پروٹوکولز پر سختی سے عمل کی ہدایت

لاہور:(صاف بات) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے نیوزی لینڈ میں موجود اسکواڈ کو پروٹوکولز پر سختی سے عمل کی ہدایت کی ہے۔وسیم خان نے 6 کرکٹرز کے کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قومی اسکواڈ سے نیوزی لینڈ میں رابطہ کیا۔انہوں نے کھلاڑیوں کے لیے اپنے مزید پڑھیں

لاہور:نیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ 30 ستمبر سے ملتان میں شروع ہو گا،کھلاڑیوں میں 90 لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم کی جائیگی،ترجمان پی سی بی

لاہور: (صاف بات )نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 30 ستمبر سے ملتان میں شروع ہو گا جس میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے محدود طرز کی کرکٹ کھیلنے والے بہترین کھلاڑی شریک ہونگے، ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 21-2020 کے اس ابتدائی ٹورنامنٹ میں مجموعی طورپر تقریباََ 90 لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم ہوگی۔ترجمان پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں