آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کی تیاریوں پر سوالیہ نشان ہے۔ڈین جونز

لاہور:(صاف بات ) ڈین جونز نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کی تیاریوں پر سوالیہ نشان لگادیا۔ سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ گرین کیپس نے رواں سال جنوری کے بعد کوئی ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا، کیا ایک 3 اور ایک 2 روزہ میچ کھیلنا مشکل سیریز کی تیاریوں مزید پڑھیں

اوول اسٹیڈیم میں ہونیوالے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

  اوول اسٹیڈیم میں ہونیوالے دوسرے ٹی توئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ آسٹریلیا میں ہونیوالے دوسرے ٹی توئنٹی میچ میں اوول اسٹیڈیم میں ہونیوالے دوسرے ٹی توئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی پاکستان نے پہلے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے 20 مزید پڑھیں

پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کے لیے کوششیں

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے صدر جائلز کلارک نے پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کے لیے دونوں کرکٹ بورڈز کے سربراہان سے رابطہ کیا ہے۔ تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان پر واضح کردیا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ کے بارے میں اس کا موقف اصولی ہے اور اب جو بھی فیصلہ ہوگا مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں شک و شبہ نہیں: رچرڈسن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو ڈیورچرڈسن نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان شارجہ میں ہونے والے تیسرے ون ڈے میں پاکستانی بیٹسمینوں کے رن آؤٹ کو کھیل کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس بارے میں کسی بھی قسم کے شک وشبہے کو مسترد کردیا ہے۔ ڈیوڈ رچرڈسن کا یہ بھی کہنا ہے کہ انہیں مزید پڑھیں