اے ایف سی انڈر 19 کوالیفائرز کیلئے پاکستان کی 23 رکنی فٹبال ٹیم کا اعلان

کراچی:(صاف بات)ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) انڈر 19 کوالیفائرز کیلئے پاکستان کی 23 رکنی فٹبال ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم کا زید عمر کو کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ مامون موسیٰ خان نائب کپتان ہوں گے۔ اے ایف سی انڈر 19 کوالیفائرز میں گروپ اے کے میچز 22 مزید پڑھیں