اسلام آباد:یورپ پاکستان میں تجارتی مواقع سے فائدہ اٹھائے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:(صاف بات) وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں کہ یورپ پاکستان میں تجارتی مواقع سے فائدہ اٹھائے۔اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے یہ بات کہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت مزید پڑھیں

اسلام آباد:صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے: مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد:(صاف بات) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔مولانا فضل الرحمٰن نے صحافی اسد علی طور پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اُن کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔اس حوالے مزید پڑھیں

اسلام آباد:میاں شہبازشریف کی لندن روانگی معاملہ؛بادی النظرمیں حکومت نے عدالتی فیصلے کی توہین کی، سپریم کورٹ

اسلام آباد:(صاف بات) سپر یم کورٹ نے میاں شہباز شریف کو بیرون ملک جانے دینے سے متعلق حکم کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ بادی النظر میں حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی توہین کی۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل 2 مزید پڑھیں

اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد:(صاف بات) شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں پیپلز پارٹی اور اے این پی کی پی ڈی ایم میں واپسی کی تجویز دے دی۔مولانا فضل الرحمن نے پیپلز پارٹی کو غلطی تسلیم کرنے کی شرط رکھ دی اور ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ پی ڈی ایم نے دونوں جماعتوں کو مزید پڑھیں

راولپنڈی:افغان زمین پاکستان کیخلاف امید ہے استعمال نہیں ہوگی، کورکمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی:(صاف بات) کورکمانڈرز کانفرنس نے امید ظاہر کی ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں کی جائے گی۔پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں پاک افغان بارڈر کی صورتحال پر غور کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد:افغانستان کے خلاف پاکستانی سرزمین استعمال کیلئے دینا جنگ میں دھکیلنے کے مترادف ہے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد:(صاف بات)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کا پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کی مخالفت کرنا ایک ڈرامہ ثابت ہوا، پاکستان میں امریکی افواج کو ایئربیسز حوالے کرنے کی خبروں پر تشویش ہے، ایسا فیصلہ 2001 میں بھی کیا گیا تھا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

مظفر آباد:کورونا کی صورت حال میں پاکستان میں ضمنی انتخابات ہوچکے ہیں تو آزاد کشمیر میں الیکشن کا التوا ممکن ہی نہیں ہے۔وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد:(صاف بات) وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے آزاد کشمیر میں انتخابات ملتوی کرنے کا کہا ہے۔مظفر آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ جب کورونا کی صورت حال میں پاکستان میں ضمنی انتخابات ہوچکے مزید پڑھیں

لاہور:چوہدری نثار حلف کی رکاوٹیں دور، معاملات طے پاگئے

لاہور:(صاف بات)چوہدری نثار کے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانےکی راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق چوہدری نثار کے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے لیے معاملات طے پاگئے ہیں۔سابق وفاقی وزیر داخلہ کل پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے، حلف برداری کے لیے وہ کل اسلام آباد مزید پڑھیں