پاکستان

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کر دیا۔پیٹرول…

اسلام آباد:(صاف بات) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔پیر کی رات کو وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوام کو ریلیٖف دینے کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 12 فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر کمی کر دی ہے۔  وزیر مزید پڑھیں

اسلام آباد: پنجاب انتخابات کیس؛ سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج اہم…

اسلام آباد:(صاف بات) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ساڑھے بارہ بجے سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی شامل ہیں۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے 4 اپریل کے حکم پر نظر ثانی دائر کررکھی ہے جس میں موئقف اختیار کیا گیا ہے مزید پڑھیں

علاقائی خبریں

راولپنڈی: (پی ٹی آئی) احتجاج کے دوران جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملے اور توڑ پھوڑ میں ملوث 76 شر پسند گرفتار کر لیے گئے،سی پی او خالد ہمدانی

راولپنڈی:(صاف بات) سی پی او راولپنڈی خالد محمود ہمدانی نے بتایا کہ راولپنڈی پولیس 17مقدمات میں 264 افراد کو گرفتار کر چکی ہے جبکہ مقدمہ نمبر 708 تھانہ آراے بازار (جی ایچ کیو کیس) میں کل گرفتار شرپسندوں کی تعداد 76 ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز گرفتار ہونے والے شرپسندوں میں احسان، عبداللہ، ادریس، وقاص، ایاز، مزید پڑھیں

انٹرنیشنل

لندن:برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس سوم کو تاج پہنا دیا گیا، وہ…

لندن:(صاف بات) شاہ چارلس سوئم کی تاج پوشی کی تقریب میں کئی ممالک کے سربراہان، شاہی شخصیات اور عالمی رہنماؤں سمیت دیگر اہم شخصیات بھی موجود ہیں، پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہباز شریف کررہے ہیں۔برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم کو تاج پہنا دیا گیا، وہ یہ تاج پہننے والے 7ویں شاہی سربراہ ہیں، انہیں آرچ مزید پڑھیں

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ مزید 2 کشمیری نوجوانوں…

سرینگر:(صاف بات) کشمیری نوجوانوں کو بارہ مولا اور راجوڑی کے علاقوں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا۔ قابض بھارتی فورسز نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھروں میں گھس کر خواتین سے بدتمیزی کی اور توڑ پھوڑ کی۔ متعدد کشمیری نوجوانوں کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔ بارہ مزید پڑھیں

صحت

اسلام آباد:ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے…

اسلام آباد:(صاف بات) محکمہ صحت کیمطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 16کیس رپورٹ ہوئے ، ایک مریض جاں بحق اور 9 کی حالت تشویش ناک ہے۔پیرکو قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2ہزار221 مزید پڑھیں

اسلام آباد:ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے نئے…

اسلام آباد:(صاف بات)محکمہ صحت(این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے 29 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ہفتہ کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3ہزار269 ٹیسٹ کیے گئے جن مزید پڑھیں

Pin It on Pinterest