کابل:طالبان کا پغمان میں داعش کے خلاف آپریشن، اسلحہ برآمد، چار جنگجو گرفتار

کابل:(صاف بات)ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان ضلع پغمان میں طالبان نے داعش کے خلاف آپریشن کیا ہے۔کابل میں ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ آپریشن میں داعش کے ٹھکانے سے 4 جنگجو گرفتار کیے گئے ہیں

جبکہ اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ داعش کے ٹھکانوں پر آپریشن گذشتہ رات کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں