اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد:(صاف بات) وزیر اعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر وزیر اعظم نے کہاکہ مردم شماری کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ دورِ حکومت میں ادارے آزاد ہیں، الیکٹرونک ووٹنگ مشین انتخابی عمل میں شفافیت لے کر آئے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں