لاہور:ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا، مریم نواز

لاہور:(مہر محمد عابد) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے میں ڈاکٹر عبدالقدیر کی خدمات بہت بڑی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں