لاہور:مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کرگئے

لاہور:(صاف بات) پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کرگئے۔ مسلم لیگ ن کے پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کچھ عرصے سے علیل تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں