کراچی:ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار 250 روپے برقرار

کراچی:(صاف بات) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 15 ہزار 250 روپے برقرار ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 98 ہزار 808 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر تین ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 755 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں