لاہور:پنجاب میں قیدیوں اور جیل عملے کیلئے ساڑھے 5 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان

لاہور:(مہر محمد عابد) وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں کوٹ لکھپت جیل کے دورے کے موقع پر قیدیوں اور جیل عملے کے لیے ساڑھے پانچ ارب روپے سے زائد کے خصوصی پیکیج کا اعلان کردیا۔عثمان بزدار نے عید میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے قیدیوں کی سزا میں 60 دن کی عام معافی کا بھی اعلان کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور کوٹ لکھپت جیل میں سیکورٹی سسٹم کا معائنہ کیا۔ اہلکاروں نے انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں