قصور۔نواحی گاوں ٹولو والا میں خاوند کا اپنی بیوی پر بیہمانہ تشدد، ملزم گرفتار۔

قصور:(ملک اصغر علی) تھانہ صدر کی حدود میں واقع ٹولو والا گاؤں میں خاوند کا اپنی بیوی پر بیہمانہ تشدد۔بیوی پر تشدد کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر پولیس ان ایکشن پولیس نے تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کیمطابق نواحی گاون ٹولو والا کا محمد وسیم جو ٹھیکیدار ہے نے الزام لگایا کہ میری بیوی سمیرا میرے کپڑوں میں ایک ہزار روپیہ چوری کیا پوچھنے پر نا مانی تو بیوی پر تھپڑوں لاتوں اوررسے کے ساتھ بیہمانہ تشدد کرنا شروع کر دیا۔

خاتون کی چیخ و پکار پر اسکے ہمسایوں نے اس کی تشدد کی وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی جس پر ڈی پی او عمران کشور نے تشدد کی وڈیو دیکھ فوری طور پر اس واقعہ پر کاروائی کے احکامات جاری کئے جس پولیس تھانہ صدر نے تشدد کرنے شخص کو ٹولو والا سے گرفتار کر کے اسکے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو حالات میں بند کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں