قصور:لندن پلٹ فیملی کو ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے لوٹ لیا. 12 تولہ زیورات ہزاروں نقدی دیگر سامان لوٹ کر فرار

قصور:(صاف بات) لندن پلٹ فیملی کو ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے لوٹ لیا. 12 تولہ زیورات ہزاروں روپے نقدی دیگر سامان چھین لیا. ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار. منڈی احمد آباد اوکاڑہ کے رھائشی سردار احمد رضوی جو اب لندن میں رھائشی پذیر ہیں فیملی کے ہمراہ اپنے عزیزوں سے ملنے قصور آئے ھونے تھے۔

جو براستہ کھڈیاں منڈی عثمان والا جارھے تھے کہ ڈھولن روڈ کھڈیاں پل نہر پر موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ روک کر 12 تولہ طلائی زیورات ہزاروں روپے نقدی وغیرہ لوٹ لئے مذاحمت پر خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا. لوگوں کے جمع ھونے پر ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں