اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافی کر دیا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 3،3 روپے فی لیٹر کا  اضافہ کیا گیا ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 147 روپے 83 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں