قصور: چونیاں الہ آباد روڈ پر کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر دو طالبعلم جاں بحق ایک زخمی۔

قصور:(صاف بات) چونیاں الہ آباد روڈ پر پیش آیا جہاں تین طالبعلم موٹر سائیکل پر سوار ہو کر سکول کی جانب جا رہے تھے کہ شدید دھےند ہونے کے باعث سامنے سے آنیوالی موٹر کار ان سے ٹکرا گئی ۔ جس کے نتیجہ میں دو طالبعلم موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔

واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے زخمی شخص کو طبی امداد دیتے ہوئے فوری ٹی ایچ کیو ہسپتال چونیاں پہنچایا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں